the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ملکہ ایلزبتھ دنیا مٰن اس وقت کی سب سے زیادہ عرصہ حکومت کرنے والی شاہی حکمران ہیں انہوں نے برطانیہ کے تخت پر جلوہ افروز ہونے کے بعد 65 سال مکمل کرلئے ہین وہ آج اپنی نیلم جوبلی منارہی ہیں۔اس



موقع پر وسطی لندن میں 41 توپوں کی شاہی سلامی دی جائے گی۔ملکہ کے دفترنے 2014 کی ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ نیلم جڑا زیور پہنے ہوئے ہیں جو 1947 میں شاہ جارج ششم نے شادی کے تحفہ کے طور پر انہیں دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.